وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے طبل بازگشت تقریب کے خصوصی لمحات پر مشتمل ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں مسلح افواج نے ایک منفرد انداز میں بھارت کے مجاہدین آزادی کی عزت افزائی کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم مودی نے تقریب کی اہمیت  کے بارے میں یہ کہتے ہوئے بتایا:

’’طبل بازگشت تقریب کے خصوصی لمحات، جس میں مسلح افواج نے ایک منفرد انداز میں مجاہدین آزادی کی عزت افزائی کی ہے۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Financial services adoption increases with more women participation

Media Coverage

Financial services adoption increases with more women participation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14مارچ 2025
March 14, 2025

Appreciation for Viksit Bharat: PM Modi’s Leadership Redefines Progress and Prosperity