ہم سبھی سونے کی سرزمن  تھائی لینڈ میں آدتیہ  بڑلا گروپ کی گولڈن جوبلی منانے کے لئے یہاں جمع ہوئے ہیں۔

ہم یہاں اس تھائی لینڈ میں موجود ہیں جس کے ساتھ ہندوستان  کے مضبوط ثقافتی تعلقات قائم ہیں۔  ساتھ ہی، اس ملک میں ایک معروف صنعتی گھرانے کے 50 سال پورے ہونے کا بھی یہ موقع ہے۔

میں آپ کے سامنے آج کے ہندوستان  میں ہو رہی کچھ مثبت تبدیلیوں کی ایک تصویر پیش کرنے کا خواہش مند  ہوں۔  میں پورے اعتماد سے کہتا ہوں کہ ہندوستان  میں موجودگی کے لئے یہ سب سے زیادہ مناسب وقت ہے۔

ہندوستان  نے گزشتہ پانچ سالوں میں مختلف شعبوں میں کامیابی کی کئی کہانیاں رقم کی ہیں۔  صرف حکومت ہی اس کی وجہ نہیں ہے۔  ہندوستان  نے لگے بندھے دھرے اور افسر شاہانہ  طریقے پر کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ غریب لوگوں پر خرچ کیا جانے والا پیسہ واقعی غریبوں تک نہیں پہنچتا تھا۔  ہماری حکومت نے اس کلچر کو ختم کر دیا اور اس کا کریڈٹ براہ راست فائدہ منتقلی (ڈی بی ٹی) اسکیم  کو جاتا ہے۔  ڈی بی ٹی سے بچولیے کے کلچر اور ناکاکردگی کاخاتمہ ہو گیا ہے۔

ٹیکس نظام میں اصلاح

آج کے ہندوستان میں، سخت محنت کرنے والے ٹیکس دہندگان  کے تعاون کی تعریف ہو رہی ہے۔  یہ ایک ایسا شعبہ ہے، جس ہم نے کافی کام کیا ہے۔  مجھے خوشی ہے کہ ہندوستان  سب سے زیادہ عوام دوست ٹیکس  نظام والے ممالک میں شامل ہے۔  ہم اسے اور بھی زیادہ بہتر بنانے کے لئے تئیں پابند عہد ہیں۔

ہندوستان  سرمایہ کاری کے لئے ایک پرکشش منزل

میں نے ابھی جو کچھ کہا ہے، اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستان  سرمایہ کاری کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ پُر کشش معیشتوں میں شامل ہے۔  گزشتہ سال ہندوستان  میں 286 بلین امریکی ڈالر کا ایف ڈی آئی موصول ہوا۔  یہ گزشتہ 20 سالوں میں ہندوستان  کو ملے کل ایف ڈی آئی کا تقریبا نصف ہے۔

 

5 ٹریلین ڈالر والی معیشت کا خواب

      ہندوستان  اب 5 ٹریلین والی معیشت بننے کا ایک اور خواب دیکھ رہا ہے۔  2014 میں جب میری حکومت بنی، ہندوستان  کا جی ڈی پی تقریبا 2 ٹریلین ڈالر تھا۔  65 سالوں میں صرف 2 ٹریلین۔  مگر صرف 5 سالوں میں ہم نے اسے بڑھا تقریبا 3 ٹریلین ڈالر تک پہنچا دیا ہے۔

مجھے ایک بات کا خاص فخر ہے، یہ ہندوستان کا باصلاحیت اور ہنر مند انسانی سرمایہ ہے۔  اس میں کوئی تعجب نہیں کہ ہندوستان  دنیا کی سب سے بڑی اسٹارٹ اپ نظام میں شامل ہے۔

جب ہندوستان  خوشحال بنتا ہے، تو دنیا خوشحال بنتی ہے۔  ہندوستان  کی ترقی کا ہمارا خواب ایسا ہے کہ یہ بہتر زمین کی طرف  اوربھی بڑھ رہی ہے۔

ایکٹ ایسٹ پالیسی

آپ ایکٹ ایسٹ پالیسی کے جذبے سے، ہم اس میدان میں کنیکٹی ویٹی بڑھانے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔  تھائی لینڈ کے مغربی ساحل کے بندرگاہوں اور ہندوستان  کے مشرقی ساحل سمندر کے بندرگاہوں کے درمیان براہ راست رابطہ قائم ہونے سے ہماری اقتصادی شراکت داری بڑھے گی۔

سرمایہ کاری اور آسان  کاروبار کے لئے ہندوستان  آئیں۔  نئی تلاش اور اسٹارٹاپ کی صنعت کے لئے ہندوستان  آئیں۔  متعدد بہترین  سیاحتی مقامات کا تجربہ حاصل کرنے اور لوگوں کی ضیافت حاصل کرنے کے لئے ہندوستان  آئیں۔  ہندوستان  بیتابی سے آپ کا انتظار کرتا ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India emerges as one of the lowest-cost major solar power markets globally

Media Coverage

India emerges as one of the lowest-cost major solar power markets globally
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister’s visit to Indonesia, Australia and New Zealand
July 03, 2026

At the invitation of the President of the Republic of Indonesia, H.E. Mr. Prabowo Subianto, Prime Minister Shri Narendra Modi will pay a visit to Indonesia from 6-8 July, 2026. This will be Prime Minister’s fourth visit to Indonesia and his first bilateral visit since the elevation of India-Indonesia ties to the level of Comprehensive Strategic Partnership in May 2018. During the visit, Prime Minister will hold bilateral discussions with President Prabowo and review the progress made in the partnership. In Jakarta, Prime Minister will address a large gathering of the Indian Diaspora. India and Indonesia share historical and warm people-to-people ties. In keeping with these special bonds, Prime Minister will visit the Prambanan Temple complex at Yogyakarta, a prominent UNESCO world heritage site in Indonesia.

From Indonesia, at the invitation of the Prime Minister of Australia, the Honourable Anthony Albanese MP, Prime Minister will travel to Melbourne from 8-10 July, 2026. In Melbourne, Prime Minister will hold bilateral discussions with Prime Minister Albanese. He will also call on the Governor General of Australia, the Honourable Ms Sam Mostyn AC. During his visit, Prime Minister will also participate in the India-Australia CEOs Forum, where he will address a gathering of top business leaders from both countries. Prime Minister will also address a large gathering of the Indian Diaspora, who constitute a strong pillar of the India-Australia relationship.

From Melbourne, at the invitation of the Prime Minister of New Zealand, Rt Honourable Christopher Luxon, Prime Minister will travel to Auckland for a state visit from 10-11 July, 2026. This will be the first state visit of an Indian Prime Minister to New Zealand in four decades. In Auckland, Prime Minister will hold bilateral discussions with Prime Minister Luxon and review the entire gamut of the bilateral relationship, which has seen significant progress in the last two years, especially in the areas of trade and commerce and defence. While in Auckland, Prime Minister will also interact with prominent business and sports personalities. In a reflection of the strong people-to-people ties that exist between India and New Zealand, Prime Minister will address a large gathering of the Indian Diaspora during the visit.