My Government's "Neighbourhood First" and your Government's "India First" policies have strengthened our bilateral cooperation in all sectors: PM
In the coming years, the projects under Indian assistance will bring even more benefits to the people of the Maldives: PM

عزت مآب میرے دوست صدرابراہیم صالح،

ہمارے مالدیپ کے معزز دوست،

ہمارے رفقائے کار،

نمسکار۔

صدر صالح آ پ کے ساتھ اور مالدیپ کے تمام عوام کے ساتھ  ہمیشہ ہی ہمیں  دل و دماغ کے ساتھ جڑنے کی خوشی ہوتی ہے۔

 آپ کی  مدت کار کی پہلی سالگرہ کے موقع پر آپ کو مبارکباد ، جو چند دن قبل ہی گزری ہے۔ یہ  موقع مالدیپ کی جمہوریت اور ترقی کےلئے ایک سنگ میل سال رہا ہے۔ یہ ہندوستان-مالدیپ کی دوستی کے لئے بھی نمایاں سال رہا ہے۔

میری حکومت  کی ‘ نیبرہوڈ فرسٹ’اور آپ کی حکومت کے‘ انڈیا فرسٹ’ پالیسی نے تمام شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کیا ہے۔ ہمارے فیصلوں پر عمل درآمدسے مالدیپ کی معیشت ، بنیادی ڈھانچہ اور صلاحیت سازی کے عمل کو فروغ حاصل ہوا ہے۔

یہ مالدیپ کی ترجیحات اور ضرورتوں کے شعبے میں اس کی حصولیابیوں میں پیش رفت کے لئے اہم رہا ہے۔

آج ‘ میڈ اِن انڈیا’ فاسٹ انٹرسپٹرکرافٹ کو سرکاری طور پر آپ کے کوسٹ گارڈکےسپرد کیا گیا ہے۔ یہ جدیدترین کشتی ہماری گھریلوریاست گجرات میں لارسن اینڈ ٹیبرو (ایل اینڈ ٹی) کے ذریعہ تعمیر کی گئی ہے۔ اس کشتی سے مالدیپ کی سمندری سلامتی کو بڑھانےاور آپ کی سمندری معیشت اور سیاحت کو فروغ دینے میں مدد کرے گی۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ گشتی بحری کشتی کا نام ‘کامیاب ’رکھا گیا ہے، جس کے معنی دھیویہی ، کے علاوہ ہندی میں بھی ‘کامیاب’ ہوتا ہے۔

مجھے اَدّّو کی ترقی سے متعلق آپ کی حکومت کی اہمیت یاد ہے۔ ہندوستان کو جزیرے پرآبادلوگوں کےذریعہ معاش کی مدد کے لئے اعلیٰ اثرات کے حامل کمیونٹی ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا حصہ دار بننے کی خوشی ہے۔

دوستوں!

ہمارے ملکوں کے عوام کے درمیان رابطے ہمارے قریبی رشتوں کے اہم پہلو میں سے ایک ہے۔ مالدیپ میں  ہندوستان کے سیاحوں کی تعداد دوگنی سے زائد ہے۔ہندوستان اس شعبے میں 5ویں مقام سے بڑھ کر دوسرے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ رواں ہفتے کے دوران دلی، ممبئی اور بنگلوروسے 3براہ راست پروازیں شروع ہوئی ہیں۔

‘روپے’ رقم کی ادائیگی کے طریقۂ کار سے مالدیپ جانے والے ہندوستانیوں کے سفر میں مزید آسانیاں پیدا ہوں گی۔ مجھے خوشی ہے کہ اس میکانزم کو بینک آف مالدیپ کے ذریعہ شروع کیا گیا ہے۔

عزت مآب،

آج مالے کے عوام کے لئے سڑکوں پر ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹنگ کا نظام بھی ہے۔ ہندوستان کو اس ماحولیات دوست روشنی کا فائدہ انہیں  پہنچاتےہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ اس سے وہ 80 فیصد لاگت کی بچت بھی کریں  گے۔

عزت مآب، ہم ہُل ہُل مالے کے کرکٹ اسٹیڈیم اور ایک کینسر اسپتال کی عمارت پر کام کر رہے ہیں۔

مجھے بتایا گیا ہے کہ 34 جزائر میں صاف پانی اور صفائی ستھرائی کے پروجیکٹوں نیز اَدّو میں سڑکوں اور بازآبادکاری کا کام جلد ہی شروع ہو جائے گا۔

آئندہ برسوں کے دوران ہندوستان کی مدد سے چلنے والے پروجیکٹوں سے مالدیپ کے عوام کو زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔

بطورایک قریبی دوست اور سمندری پڑوسی کے ہندوستان مالدیپ کی جمہوریت اور ترقی میں اپنی شراکت کو جاری رکھنے کے تئیں پابند عہد ہے۔ ہم بحر ہند خطے میں پُرامن اور باہمی تحفظ کےلئے اپنا تعاون جاری رکھیں گے۔

عزت مآب،

مجھے آپ سے دہلی میں  ملاقات کا انتظار ہے۔ میں امن اور خوشحالی کے لئے مالدیپ کے دوست عوام کو اپنی پرتپاک نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ 

آپ کا بہت بہت شکریہ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Eisob cholbe na': PM Modi says TMC has become carbon copy of Left in Murshidabad rally

Media Coverage

'Eisob cholbe na': PM Modi says TMC has become carbon copy of Left in Murshidabad rally
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles the passing of iconic and versatile singer Asha Bhosle Ji
April 12, 2026
PM highlights her extraordinary musical journey and timeless brilliance

Prime Minister Shri Narendra Modi today expressed deep sadness over the passing of Asha Bhosle Ji, acknowledging her as one of the most iconic and versatile voices India has ever known.

The Prime Minister remarked that her extraordinary musical journey, which spanned decades, enriched the nation's cultural heritage and touched countless hearts across the world. Shri Modi noted that whether through her soulful melodies or vibrant compositions, her voice carried a timeless brilliance, adding that he will always cherish the interactions he had with her.

The Prime Minister extended his heartfelt condolences to her family, admirers, and music lovers. Shri Modi observed that she will continue to inspire generations and her songs will forever echo in people’s lives.

The Prime Minister wrote on X:

"Deeply saddened by the passing of Asha Bhosle Ji, one of the most iconic and versatile voices India has ever known. Her extraordinary musical journey, spanning decades, enriched our cultural heritage and touched countless hearts across the world. Be it her soulful melodies or vibrant compositions, her voice carried timeless brilliance. I’ll always cherish the interactions I’ve had with her.
My condolences to her family, admirers and music lovers. She will continue to inspire generations and her songs will forever echo in people’s lives."

“भारतातील सर्वात ख्यातनाम आणि अष्टपैलू आवाजांपैकी एक असलेल्या आशा भोसले जी यांच्या निधनाने अतिशय दुःख झाले. त्यांच्या अनेक दशकांच्या अद्वितीय संगीत प्रवासाने आपल्या सांस्कृतिक वारशाला समृद्ध केले आणि जगभरातील असंख्य लोकांच्या मनाला स्पर्श केला. भावपूर्ण गीतांपासून ते जोशपूर्ण संगीत रचनांपर्यंत, त्यांच्या आवाजात कालातीत तेज होते. त्यांच्याशी झालेल्या संवादांच्या आठवणी मी सदैव जपून ठेवेन. त्यांच्या कुटुंबीयांना, चाहत्यांना आणि संगीतप्रेमींना माझ्या भावपूर्ण संवेदना. त्या पुढील पिढ्यांना प्रेरणा देत राहतील आणि त्यांची गाणी सदैव लोकांच्या आयुष्यात गुंजत राहतील.”