ڈنمارک کی عزت  مآب ملکہ مارگریتھ II نے آج کوپن ہیگن کے تاریخی امالینبرگ محل میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا استقبال کیا۔

وزیر اعظم نے ان کی  ڈنمارک کی تخت نشینی کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ملکہ محترمہ کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے انہیں حالیہ برسوں میں تیزی سے گہرے ہوتے ہوئے ہندوستان۔ ڈنمارک تعلقات خاص طور پر ماحول دوست  منصوبہ جاتی شراکت داری  کےبارے میں آگاہ کیا ۔ انہوں نے سماجی مقاصد کو آگے بڑھانے میں ڈنمارک کے شاہی خاندان کے کردار کی بھی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر ملکہ محترمہ کا شکریہ ادا کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari