نئی دہلی،27؍ جولائی  :  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے عملے کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔

اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’سی آر پی ایف کے یوم قیام پر تمام جانباز  @crpfindia  کارکنان اور ان کے کنبے  والوں کو مبارک باد پیش کی۔ سی آر پی ایف کو اپنی شجاعت اور فرائض کی انجام دہی کے لئے جانا جاتا ہے۔ ہندوستان کے حفاظتی نظام میں ان کا اہم کردار ہے۔ قومی یکجہتی کو مزید استحکام فراہم کرنے میں ان کا بڑا تعاون ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
EU Firms Generate 186 Billion Euros In India, Support 6 Million Jobs: Report

Media Coverage

EU Firms Generate 186 Billion Euros In India, Support 6 Million Jobs: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 8 مئی 2026
May 08, 2026

Nari Shakti to National Security: One Vision, a Thousand Victories Under PM Modi