نئی دہلی،11 اکتوبر/ وزیراعظم جناب نریندر مودی  12؍ اکتوبر کو نئی دلی میں انسانی حقوق کے قومی کمیشن یعنی   این ایچ آر سی  کے یوم تاسیس کی سلور جبلی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

وزیراعظم اس موقع پر ایک ڈاک ٹکٹ اور ایک خصوصی  لفافہ جاری کریں گے۔ جناب مودی این ایچ آر سی کی ویب سائٹ کی ایک نئی شکل  کا بھی آغاز کریں گے۔ یہ ویب سائٹ آسان اور سہل ہوگی  اور اسے آسانی سے استعمال کیا جا سکے گا اور  اس کی  خصوصی ضرورتوں کے ساتھ لوگوں تک  رسائی ہو گی۔

وزیراعظم ایک مجمے سے بھی خطاب کریں گے۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nagaland gets its first natural gas supply via National Gas Grid

Media Coverage

Nagaland gets its first natural gas supply via National Gas Grid
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 اگست 2026
August 19, 2026

Defence to Diamonds: How PM Modi’s Vision Turned India into a Global Capability Hub