میرے نوجوان دوستوں کی حیرت انگیز صلاحیت نے مجھے نئی توانائی سے بھر دیا: وزیراعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صاحب آباد آر آر ٹی ایس اسٹیشن سے نیو اشوک نگر آر آر ٹی ایس اسٹیشن تک نمو بھارت ٹرین کی سواری کی۔ اپنے سفر کے دوران انہوں نے نوجوان دوستوں  سے گرم جوشی کے ساتھ بات چیت کی،  جنہوں نے انہیں کئی پینٹنگز اور فن پارے تحفے میں دیئے۔

وزیراعظم نے ایک چھوٹی بچی کے ساتھ بات چیت کی اور اس کی تعریف کی،  جس نے وزیر اعظم اور نئے ابھرتے ہوئے ہندوستان سے متعلق نظم پڑھ کر سنایا۔ جناب  مودی نے ایک لڑکے سے بھی بات چیت کی، جس نے انہیں ایک پینٹنگ تحفے میں دی اور اسے ایک مکان بھی ملا ہوا ہے۔ انہوں  نے لڑکے سے نئے گھر میں ان کی پیش رفت کے بارے میں پوچھا اور اس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایک دوسری  بچی نے وزیر اعظم کے بارے میں ایک نظم سنائی،  جس کے لئے  انہوں نے اس چھوٹی بچی کی تعریف کی۔

اس کے بعد وزیر اعظم نے خواتین لوکو پائلٹس سے بات چیت کی،  جنہوں نے اپنی ملازمتوں سے متعلق خوشی اور فخر کا اظہار کیا۔ انہوں نے ان سے پوری تندہی کےساتھ کام کرنے کا مشورہ دیا  اور ان کی نئی ملازمتوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

Click here to read full text speech

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check

Media Coverage

'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 مئی 2026
May 18, 2026

Norway to Netherlands: PM Modi's Leadership Turns Heritage, Honors & High-Tech Deals into India's Global Momen