وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممتاز   گلوکارہ لتا منگیشکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔جناب  مودی نے آنجہانی گلوکارہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو یاد کرتے ہوئے ایک مضمون بھی شیئر کیا۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پر پوسٹ کیا:

"لتا دیدی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے، وہ اپنے روح پرور گانوں کی وجہ سے لوگوں کے  ذہن  میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

لتا دیدی اور میرا ایک خاص رشتہ تھا۔  میں خوش قسمت  رہا ہوں کہ مجھے ان کاپیار اور آشیرواد پانے کا موقع ملا ۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation