وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق صدر جناب پرنب مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔

جناب  مودی نے انہیں ایک ممتاز سیاستداں قرار دیتے ہوئے ایک منتظم کے طور پر ان کی ستائش کی اور ملک کی ترقی میں ان کے تعاون کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘جناب پرنب مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے۔ پرنب بابو ایک منفرد عوامی شخصیت تھے- ایک ممتاز سیاستداں، ایک شاندار منتظم اور فہم دانش کا ذخیرہ تھے۔ ہندوستان کی ترقی میں ان کی شراکت قابل ذکر ہے۔ ان کے اندر  تمام شعبوں میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی منفرد صلاحیت تھی اور یہ حکمرانی میں ان کے وسیع تجربے اور ہندوستان کی ثقافت اور اخلاقیات کے بارے میں ان کی گہری سمجھ کی وجہ سے ممکن ہوا۔ہم اپنے ملک کے ان کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے کےت کام کرتے رہیں گے۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India among top nations on CEOs confidence on investment plans: PwC survey

Media Coverage

India among top nations on CEOs confidence on investment plans: PwC survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جنوری 2025
January 21, 2025

Appreciation for PM Modi’s Effort Celebrating Culture and Technology