وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  جناب  رام ولاس پاسوان جی کو ان کی پونیہ تِتھی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے تبصرہ  کیا کہ جناب رام ولاس جی ایک نمایاں لیڈر تھے، جو غریبوں کو بااختیار بنانے  اور ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے پوری طرح  وقف تھے۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پر پوسٹ کیا:

"میں اپنے بہت ہی پیارے دوست اور ہندوستان کے قدآور لیڈروں میں سے ایک، جناب رام ولاس پاسوان جی کو ان کی پونیہ تِتھی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ ایک نمایاں  لیڈر تھے، جو غریبوں کو بااختیار بنانے اور ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے پوری طرح  وقف تھے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ ان کے ساتھ اتنے قریب سے میں نے  برسوں کام کیا۔ مجھے کئی مسائل پر ان کی بصیرت بہت یاد آتی ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12

Media Coverage

Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
August 12, 2026

India Rising on Every Front: Economic Strength, Global Recognition & Self-Reliance Under PM Modi’s Vision