شہریوں سے صفائی سے متعلق سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر ملک  کے نوجوانوں کے ساتھ صفائی مہم  میں حصہ لیا۔ جناب مودی نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ آج صفائی سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لیں، اس سے سوچھ بھارت مشن کو تقویت ملے گی۔

 

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"آج گاندھی جینتی پر، میں نے اپنے نوجوان دوستوں کے ساتھ سوچھتا سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ بھی  دن میں کسی نہ کسی ایسی سرگرمی میں حصہ لیں اور ساتھ ہی سوچھ بھارت مشن کو مضبوط کرتے رہیں۔ #10Years Of Swachh Bharat "

 

"गांधी जयंती पर आज अपने युवा साथियों के साथ स्वच्छता आभियान का हिस्सा बना। मेरा आप सभी से आग्रह है कि आज आप भी अपने आसपास स्वच्छता से जुड़ी मुहिम का हिस्सा जरूर बनें। आपकी इस पहल से 'स्वच्छ भारत' की भावना और मजबूत होगी। #10YearsOfSwachhBharat "

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
EU Firms Generate 186 Billion Euros In India, Support 6 Million Jobs: Report

Media Coverage

EU Firms Generate 186 Billion Euros In India, Support 6 Million Jobs: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 8 مئی 2026
May 08, 2026

Nari Shakti to National Security: One Vision, a Thousand Victories Under PM Modi