وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

دونوں لیڈروں نے دسمبر 2021 میں صدر پوتن بھارت دورے کے دوران لیے گئے فیصلوں  کے نفاذ کا  جائزہ لیا۔ خصوصی طور پر انہوں نے اس سلسلے میں  تبادلہ خیال کیا کہ زرعی سامان، فرٹیلائزرز  اور فارما مصنوعات کے سلسلے می  دو طرفہ تجارت کی کس طرح مزید حوصلہ افزائی کی جاسکتی  ہے۔

دونوں لیڈرون  نے بین الاقوامی توانائی اور فوڈ مارکیٹ  سمیت  عالمی معاملات  پر بھی بات چیت کی

یوکرین کی موجودہ  صورتحال کے ضمن  میں وزیر اعظم نے بات چیت اور سفارت کاری کے حق میں بھارت کے دیرینہ موقف کو دہرایا۔

دونوں لیڈروں  نے عالمی اور دوطرفہ معاملات  پر  مستقل طور پر  مشاورت برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey

Media Coverage

India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth