وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلے قومی خلائی دن کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی۔ ایکس پر ساجھا کیے گئے ایک پیغام میں وزیر اعظم نے خلائی شعبے میں ہندوستان کی نمایاں کامیابیوں پر انتہائی فخر کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم مودی نے کہا،‘‘پہلے قومی خلائی دن پر سبھی کو مبارکباد۔ ہم خلائی شعبے میں اپنے ملک  کی حصولیابیوں کو بڑے فخر کے ساتھ یاد کرتے ہیں۔ یہ ہمارے خلائی سائنسدانوں کے تعاون کی سراہنا کرنےکا دن بھی ہے۔’’

خلائی شعبے کو آگے بڑھانے کے حکومت کے عزم کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے یہ واضح کیا کہ‘‘ہماری حکومت نے اس شعبے سے متعلق مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کیے ہیں اور ہم آنے والے وقت میں اس سے بھی زیادہ کام کریں گے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit

Media Coverage

Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional