وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج وِجیہ دشمی کے مبارک موقع پر ملک کے شہریوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

ایکس پر الگ الگ پیغامات میں وزیرِ اعظم نے کہا:

’’وِجیہ دشمی برائی اور جھوٹ پر اچھائی اور سچائی کی فتح کا جشن ہے۔ دعا ہے کہ حوصلہ، حکمت اور بھکتی ہمیشہ ہمارے راستوں کی رہنمائی کریں۔

میری طرف سے تمام ہم وطن بھارتیوں کو وِجیہ دشمی کی بہت بہت مبارکباد۔‘‘

“विजयादशमी बुराई और असत्य पर अच्छाई और सत्य की विजय का प्रतीक है। मेरी कामना है कि इस पावन अवसर पर हर किसी को साहस, बुद्धि और भक्ति के मार्ग पर निरंतर अग्रसर रहने की प्रेरणा मिले।

देशभर के मेरे परिवारजनों को विजयादशमी की बहुत-बहुत शुभकामनाएं।”

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
West Asia conflict: 59 India-bound vessels transited Hormuz since war

Media Coverage

West Asia conflict: 59 India-bound vessels transited Hormuz since war
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جولائی 2026
July 22, 2026

From Scholarships to Homes to High-Speed Rail: Inclusive Growth Under PM Modi’s Leadership