وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو گرنتھ صاحب کے پرکاش پرب کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ شری گرو گرنتھ صاحب دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو دوسروں کی خدمت کرنے اور ان کی دیکھ بھال کرنے اور معاشرے میں بھائی چارے اور ہم آہنگی کو مزید فروغ دینے کی ترغیب دیتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘شری گرو گرنتھ صاحب کے پرکاش پرب پر میری مبارکباد۔

شری گرو گرنتھ صاحب دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو تحریک دیتا ہے، لوگوں کو دوسروں کی خدمت کرنے اور ان کی دیکھ بھال کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ یہ ہمیں اپنے معاشرے میں بھائی چارے اور ہم آہنگی کو مزید فروغ دینے کا درس بھی دیتا ہے۔میری دلی خواہش ہے کہ اس کی فہم و فراست ہمارے کرہ ارض کو بہتر بنانے کی ہماری کوششوں میں ہماری رہنمائی کرتی رہے۔’’

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Union Cabinet approves six-lane Dwarka tunnel, Kanpur-Kabrai highway worth Rs 14,115 crore

Media Coverage

Union Cabinet approves six-lane Dwarka tunnel, Kanpur-Kabrai highway worth Rs 14,115 crore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،1 جولائی 2026
July 01, 2026

PM Modi's Vision: Driving Digital Empowerment, Inclusive Development and India's Global Rise