وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے آنے والے دورے سے قبل نائیجیریا میں ہندی سے محبت کرنے والوں کی طرف سے پرتپاک استقبال کے لیے اپنے جوش و خروش اور تعریف کا اظہار کیا۔ ایکس پر ایک حالیہ پوسٹ میں، انہوں نے تبصرہ کیا:

‘‘نائیجیریا میں ہندی سے محبت کرنے والوں نے جس طرح سے میرے دورے کے لیے جوش و خروش دکھایا ہے وہ دل کو چھو لینے والا ہے! میں اس سفر کے لیے بہت پرجوش ہوں۔’’

 

انہوں نے اپنا پیغام نائیجیریا میں ہندوستان کے ہائی کمیشن کے آفیشل اکاؤنٹ @انڈیا _ نائجیریاکی ایک پوسٹ کے جواب میں پوسٹ کیا ، جس میں دکھایا گیا ہے کہ نائیجیریا کے لوگ وزیر اعظم کا استقبال ہندی میں کررہے ہیں، جو کہ 16-17  نومبر2024سے نائجیریا کے سرکاری دورے پر ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India