وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ، اتر پردیش میں ایک عمارت کے منہدم ہونے سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔

جناب مودی نے ہر مرنے والوں کے لواحقین کے لیے وزیر اعظم نیشنل ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50,000 روپے کے معاوضے کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے X پر پوسٹ کیا:

”اتر پردیش کے لکھنؤ میں عمارت منہدم ہونے کے حادثے کی وجہ سے جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔ ان لوگوں کے لیے دعا گو ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں۔ ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: پی ایم @narendramodi

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi