وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں میں مردوں کی ہائی جمپ ٹی 47 میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لئے نشاد کمار کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’ٹوکیو سے ایک اور اچھی خبر آئی ہے! بہت خوش ہوں کہ نشاد کمار نے مردوں کی ہائی جمپ ٹی 47 میں نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ وہ غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل ایک ثابت قدم ایتھلیٹ ہیں ۔ انہیں مبارکباد۔ # پیرالمپکس‘‘
More joyful news comes from Tokyo! Absolutely delighted that Nishad Kumar wins the Silver medal in Men’s High Jump T47. He is a remarkable athlete with outstanding skills and tenacity. Congratulations to him. #Paralympics
— Narendra Modi (@narendramodi) August 29, 2021


