وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس میں تاریخی انتخابی کامیابی پر وزیر اعظم کے عہدہ کے لئے منتخب  ڈاکٹر نوین چندر رام  غلام کو  مبارک باد پیش کی

وزیر اعظم نے ان کے نئے دور میں کامیابی کی دعا کی اور ماریشس کے دوست لوگوں کی خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیر اعظم مودی نے ہندوستان اور ماریشس کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ڈاکٹر رام غلام اور ساتھ ہی ساتھ بابائے قوم سر سیووساگر رام  غلام  کی جانب سے   کی گئی بے پناہ  خدمات کو یاد کیا۔

نو منتخب وزیر اعظم  رام غلام نے وزیر اعظم مودی کے ہندوستان کے جلد دورے کی دعوت قبول کر لی۔

دونوں رہنماؤں نے خصوصی اور منفرد شراکت داری کو مزید گہرا اور آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance

Media Coverage

E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 اگست 2026
August 11, 2026

Champions on the Podium, Capital Unlocked, Digital Seas Opened: New India’s Winning Streak Under PM Modi