نئی دہلی ،23مئی :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جوہری توانائی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹرشری کمار بنرجی کے انتقال پررنج وغم کا اظہارکیاہے ۔

ایک ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ ‘‘ ڈاکٹرشری کماربنرجی کو بھارتی سائنس خاص طورسے جوہری توانائی اور دھاتوں کے شعبے میں ان کے رہنمائی پرمبنی تعاون کے لئے یادکیاجائے گا۔ وہ ایک مایہ ناز سرپرست اور ادارہ ساز بھی تھے ۔ میں ان کے انتقال سے غم زدہ ہوں ۔ ان کے خاندان کے تئیں اظہارتعزیت کرتاہے ۔ اوم شانتی ’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond