نئی دہلی،11 جنوری ، 2021 /وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر ششی کمار چترے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ مجھے پروفیسر ششی کمار چترے کی موت کی خبر سن کر افسوس ہوا ہے۔ وہ اجرام فلکیات میں اور شمسی طبیعیات ، کشش شکل کی لینسنگ اور سائنس کی تعلیم جیسے موضوعات پر اپنے کام کےلیے یاد رکھے جائیں گے۔ ان کا قابل قدر کام آنے والے وقتوں میں طلبا کو جذبہ فراہم کرتا رہے گا۔ اوم شانتی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Congress Creating Panic Within Country’: PM Modi Slams Party In Assam Amid West Asia War

Media Coverage

'Congress Creating Panic Within Country’: PM Modi Slams Party In Assam Amid West Asia War
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 مارچ 2026
March 14, 2026

Heartening Resolve Meets Bold Action: PM Modi's Transformative Push for a Developed Assam.