وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی  کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا: ’’گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی جی علمی اورشائستہ  شخصیت تھے۔ ان کی زندگی بے لوث خدمت کا مظہر تھی۔  انھوں نے ایک دردمند اور ہم آہنگ معاشرے کی تشکیل کے لئے  کام کیا۔ ان کی وفات سے بہت غمزدہ ہوں۔  ان کے اہل خانہ اور  مداحوں کے ساتھ میری دلی تعزیت۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India car sales to hit 4.7 million in FY26 despite bumps

Media Coverage

India car sales to hit 4.7 million in FY26 despite bumps
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 مارچ 2026
March 16, 2026

Thoughtful Strength: Balancing Security, Growth, and Autonomy Under PM Modi's Leadership