وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  راجستھان کے سابق وزیراعلیٰ، جناب جگن ناتھ پہاڑیا جی کے انتقال  پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ راجستھان کے سابق وزیراعلیٰ جناب جگن ناتھ پہاڑیا جی کے انتقا ل  سے میں  دکھی ہوں۔انہوں نے  اپنے طویل سیاسی اور انتظامی کریئر میں سماج کو مزید بااختیار بنانے میں گراں قدر  تعاون کیا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے  تئیں تعزیت۔ اوم شانتی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation