وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُڑان (اُڑے دیش کا عام ناگرک) اسکیم کی 8ویں سالگرہ کی یاد منائی،  جس نے ہندوستان کے ہوا بازی کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔

جناب مودی نے اس اہم اقدام سے مرتب ہونے والے کلیدی اثرات  کو بھی اجاگر کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا،’’آج، ہیش 8 ایئرس آف اڑان، کے آٹھ سال مکمل ہو رہے ہیں، یہ  ایک ایسی پہل  ہے، جس نے ہندوستان کے ہوابازی کے شعبے کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ ہوائی اڈوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ  مزید ہوائی راستوں  میں اضافہ کئے جانے تک، اس اسکیم نے کروڑوں لوگوں کو پرواز تک رسائی کو یقینی بنایا ہے۔ ایک ہی وقت میں، اس اسکیم  نے کامرس اور تجارت کو بڑھانے اور علاقائی ترقی  میں تیزی لانے میں نمایاں چھاپ چھوڑی ہے۔  آنے والے وقتوں میں، ہم ہوا بازی کے شعبے کو مضبوط کرتے رہیں گے اور لوگوں کے لیے اور بھی بہتر کنکٹی ویٹی اور آرام پر توجہ مرکوز کریں گے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Political stability helped India seal major trade deals: PM Narendra Modi

Media Coverage

Political stability helped India seal major trade deals: PM Narendra Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister meets the former President of India
February 16, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi met the former President Shri Ram Nath Kovind Ji today.

In a post on X, Shri Modi wrote:

“Wonderful meeting former President Shri Ram Nath Kovind Ji. His insights on various subjects are always thoughtful and enriching.”