وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک گہرا سسُبھاشِتَم مشترک کیا جو وسیع علم اور محدود وقت کے درمیان علم کے اصل جوہر پر توجہ مرکوز کرنے کی لازوال حکمت کو اجاگر کرتا ہے۔

سنسکرت اشلوک:

अनन्तशास्त्रं बहुलाश्च विद्याः अल्पश्च कालो बहुविघ्नता च।

यत्सारभूतं तदुपासनीयं हंसो यथा क्षीरमिवाम्बुमध्यात्॥

مذکورہ  پیغام اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ اگرچہ دانائی کے حصول کے لیے بے شمار صحیفے اور علم کی مختلف شاخیں موجود ہیں، مگر انسانی زندگی محدود وقت اور متعدد رکاوٹوں سے گھری ہوئی ہے۔ لہٰذا انسان کو ہنس (راج ہنس) کی مانند ہونا چاہیے، جس کے بارے میں یہ تصور کیا جاتا ہے کہ وہ دودھ کو پانی سے الگ کر لیتا ہے، یعنی علم میں سے صرف اس کا نچوڑ اور اصل حقیقت،حقیقی جوہرکو پہچان کر اختیار کرنا چاہیے۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

अनन्तशास्त्रं बहुलाश्च विद्याः अल्पश्च कालो बहुविघ्नता च।

यत्सारभूतं तदुपासनीयं हंसो यथा क्षीरमिवाम्बुमध्यात्॥

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines