وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کے لیے وقار، رسائی اور مواقع کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ دیویانگوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور عزم کی وجہ سے تمام شعبوں میں اپنا نام روش کیا ہے اور ہمارے  ملک کی ترقی کو نمایاں طور پر تقویت بخشی ہے۔جناب مودی نے کہا کہ’’گزشتہ برسوں میں ہندوستان نے قوانین، قابل رسائی بنیادی ڈھانچے، جامع تعلیمی پالیسیوں اور مددگار ٹیکنالوجی میں اختراعات کے ذریعے دویانگ کلیان کی طرف اہم قدم اٹھائے ہیں۔ ہم آنے والے وقتوں میں مزید کام کرتے رہیں گے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر، ہم اپنے دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کے لیے ہمیشہ وقار، رسائی اور مواقع کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور عزم کی بدولت تمام شعبوں میں اپنا نام روشن کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی، انہوں نے ہمارکے ملک  کی ترقی کو نمایاں طور پر تقویت بخشی ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران، ہندوستان نے قوانین، قابل رسائی بنیادی ڈھانچے، جامع تعلیمی پالیسیوں اور  مددگارٹیکنالوجی میں اختراعات کے ذریعہ دیویانگ کلیان کی طرف اہم قدم اٹھائے ہیں۔ ہم آنے والے وقتوں میں مزید کام کرتے رہیں گے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Republic Day sales see fastest growth in five years on GST cuts, wedding demand

Media Coverage

Republic Day sales see fastest growth in five years on GST cuts, wedding demand
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27جنوری 2026
January 27, 2026

India Rising: Historic EU Ties, Modern Infrastructure, and Empowered Citizens Mark PM Modi's Vision