فن لینڈ کے وزیر اعظم جناب پیٹری اورپو ،نے آج دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

دونوں ممالک کا مقصد اقتصادی روابط کو مستحکم کرتے ہوئے باہمی جارت کو دوگنا کرنا ہے ۔

دونوں رہنماؤں نے 6 جی ، اختراع ، ماحولیات کے لیے ساز گار توانائی ، حیاتیاتی ایندھن ، سرکلر اکانومی اور مستقبل کی  دیگرٹیکنالوجیز میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

’فن لینڈ کے وزیر اعظم جناب پیٹری اورپو، کے ساتھ وسیع بات چیت کی ‘۔

بھارت-یوروپی یونین آزاد تجارتی معاہدےکے لیے ان کی ذاتی حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا ، جو بھارت-یورپ تعلقات میں ایک سنہری دور کا آغاز ہے ۔بھارت اور فن لینڈ کا مقصد تجارت کو دوگنا کرنا ہے ، اس طرح اقتصادی روابط کو مضبوط فروغ ملے گا ۔ ہم نے 6 جی ، اختراع ، ماحولیات کے لیے ساز گار توانائی ، حیاتیاتی ایندھن ، سرکلر اکانومی اور مستقبل کی دیگر ٹیکنالوجیز میں باہمی تعاون بڑھانے کے بارے میں بھی بات کی ۔

@PetteriOrpo "

 

“Keskustelin laaja-alaisesti Suomen pääministerin Petteri Orpon kanssa.

Kiitin häntä hänen henkilökohtaisesta tuestaan Intian ja EU:n vapaakauppasopimukselle, joka merkitsee kultakautta Intian ja Euroopan suhteissa. Intian ja Suomen tavoitteena on keskinäisen kaupan kaksinkertaistaminen, mikä vahvistaa taloussuhteita merkittävästi. Keskustelimme myös yhteistyön syventämisestä tulevaisuuden teknologioissa, kuten 6G:ssä, sekä innovaatioiden, puhtaan energian, biopolttoaineiden, kiertotalouden ja muiden alojen parissa.

@PetteriOrpo”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Boost to small exporters, MSMEs as govt removes Rs 10-lakh cap on courier trade

Media Coverage

Boost to small exporters, MSMEs as govt removes Rs 10-lakh cap on courier trade
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اپریل 2026
April 04, 2026

Real Change on the Ground: PM Modi’s Reforms Simplifying Life, Supercharging Economy & Securing India’s Future