وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی کل لوک کلیان مارگ ، نئی دہلی میں ناری شکتی پرسکار یافتگان  سے بات چیت کریں گے۔

اس کے علاوہ ، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ، کل وزیر اعظم کے ٹویٹر اکاؤنٹ #SheInspiresUs کو کامیاب خواتین چلائیں گی۔

صدر جمہوریہ ٔ ہند کل صبح راشٹرپتی بھون میں ایک تقریب میں ناری شکتی پرسکار  پیش کریں گے۔

یہ قومی ایوارڈز ہر سال خواتین ، خصوصی طور پر محروم اور کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین  کو بااختیار بنانے کے سلسلے میں  قابل ستائش کام کرنے والے افراد ، گروپوں ، اداروں کو ان کے نمایا ں کارناموں کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's food services market to reach USD 150 billion by FY31, online share to rise to 18%: Report

Media Coverage

India's food services market to reach USD 150 billion by FY31, online share to rise to 18%: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 جولائی 2026
July 10, 2026

Building Viksit Bharat: PM Modi Accelerating India's Growth at Home and Across the World