وزیر اعظم کی سوئس کنفیڈریشن کے صدر سے ملاقات

Published By : Admin | December 1, 2023 | 20:01 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی 28 سربراہ کانفرنس کے موقع پر سوئس کنفیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ایلین برسیٹ کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

میٹنگ کے دوران، دونوں رہنماؤں نے تجارت و سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، صحت، تعلیم، آئی ٹی، سیاحت اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان رشتوں سمیت اپنی شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے بارے میں بات چیت کی۔

بات چیت میں باہمی مفاد کے علاقائی اور عالمی امور کا بھی احاطہ کیا گیا۔

صدر برسیٹ نے ہندوستان کی جی 20 صدارت اور سربراہ کانفرنس کی کامیابی  کے لیے وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check

Media Coverage

'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 مئی 2026
May 18, 2026

Norway to Netherlands: PM Modi's Leadership Turns Heritage, Honors & High-Tech Deals into India's Global Momen