برازیل کے صدر سے وزیر اعظم کی ملاقات

Published By : Admin | September 10, 2023 | 20:06 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر برازیل کے صدر عالی جناب لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے ملاقات کی۔

صدر لولا نے ہندوستان کی جی-20 صدارت کی کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارک باد دی۔ وزیر اعظم نے اگلے سال برازیل کی جی-20 صدارت کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں ہندوستان کے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

بایو ایندھن، فارماسیوٹیکل، زراعت پر مبنی صنعتوں، خلا اور ہوا بازی میں تعاون سمیت ہندوستان - برازیل اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔

اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi