وزیر اعظم کی نیدر لینڈ کے وزیر اعظم سے ملاقات

Published By : Admin | September 10, 2023 | 19:50 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 10ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں جی 20 چوٹی اجلاس کے موقع پر نیدر لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب مارک روٹے کے ساتھ باہمی میٹنگ کی۔

وزیر اعظم روٹے نے ہندوستان کی جی 20صدارت اور چوٹی اجلاس کی کامیابی کے لئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔انہوں نے ہندوستان کو چندریان مشن کی کامیابی پر مبارکباد دی اور چاند پر آدتیہ مشن کے لئے نیک خواہشات پیش کیں۔

دونوں لیڈروں نے اپنی باہمی شراکت داری کو گہرا کرنے کے طریقہ کار پر بات چیت کی، جس میں تجارت اور سرمایہ کاری ، دفاع اور تحفظ ، شفاف توانائی اور سبز ہائیڈروجن ، سیمی کنڈکٹر  اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں تعاون شامل ہے۔

بات چیت میں باہمی مفاد کے خطہ جاتی اور عالمی ایشوز بھی شامل تھے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
1 in 4 iPhones are now made in India as Apple ramps up production by 53 per cent

Media Coverage

1 in 4 iPhones are now made in India as Apple ramps up production by 53 per cent
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 مارچ 2026
March 11, 2026

From Silent Medical Revolution to Global Manufacturing Hub: Salute to PM Modi's Relentless Push for a Stronger, Self-Reliant India