وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنس میں ایک مشہور یونانی محقق، موسیقار اور بھارت کے دوست جناب کونسٹاٹینو کلائٹزس سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے بھارت کے تئیں جناب کونسٹاٹینو کلائٹزس کی محبت اور بھارتی موسیقی اور رقص کے تئیں ان کے ازحد لگاؤ کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے 27 نومبر 2022 کو ’’من کی بات‘‘ پروگرام کے 95ویں ایڈیشن میں اُن کا ذکر کیا تھا۔

دونوں حضرات نے یونان میں بھارتی ثقافت کو مزید مقبول عام بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Budget 2026-27 lays blueprint for a future-ready digital ecosystem

Media Coverage

Budget 2026-27 lays blueprint for a future-ready digital ecosystem
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 2 فروری 2026
February 02, 2026

Citizens Celebrate PM Modi's Roadmap to Prosperity: Budget 2026 Drives Investment, Jobs, and Sustainable Growth for Every Indian