وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو، واشنگٹن ڈی سی میں امیزن کے سربراہ اور سی ای او جناب اینڈریو آر جیسی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے جناب کالہن کے ساتھ ای - کامرس کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے بھارت میں لاجسکٹکس کے شعبے میں  امیزن کے ساتھ مزید تعاون کے امکانات پر بھی بات چیت کیا۔

وزیراعظم نے بھارت میں ، ایم ایس ایم ای کی ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے کے لئے امیزن کے اقدام کا خیرمقدم کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi hands over 'Made in India' patrol vessel PS LESPWAR to Seychelles Coast Guard

Media Coverage

PM Modi hands over 'Made in India' patrol vessel PS LESPWAR to Seychelles Coast Guard
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جون 2026
June 27, 2026

Appreciation for PM Modi's Development-Focused and People-Centric Governance