وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنیترا پوار جی کو مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وہ اس ذمہ داری پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ جناب مودی نے کہا، ’’مجھے یقین ہے کہ وہ ریاست کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک کام کریں گی اور آنجہانی اجیت دادا پوار کے خواب کو پورا کریں گی۔‘‘

جناب مودی نے X پر پوسٹ کیا:

"سنیترا پوار جی کو مہاراشٹر کی نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنے دور کا آغاز کر نے پر بہت بہت مبارکباد ۔ وہ اس ذمہ داری  کو سنبھالنے والی پہلی خاتون ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ریاست کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت کریں گی اور آنجہانی اجیت دادا پوار کے ویژن کو پورا کریں گی۔"

@SunetraA_Pawar

 

 

“महाराष्ट्राच्या पहिल्या महिला उपमुख्यमंत्री म्हणून कार्यकाळ सुरू करणाऱ्या सुनेत्रा पवार जी यांना शुभेच्छा. मला विश्वास आहे की त्या राज्यातील जनतेच्या कल्याणासाठी अथक परिश्रम करतील आणि दिवंगत अजितदादा पवार यांचे स्वप्न पुढे नेतील.”
@SunetraA_Pawar

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From school to PG, girls now outnumber boys

Media Coverage

From school to PG, girls now outnumber boys
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 مئی 2026
May 01, 2026

From Stolen Treasures to Smart Trains: PM Modi’s Blueprint for a Proud, Connected, Self-Reliant India