وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہتھ کرگھا کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد  پیش کی ہے۔ ہندوستانی کاریگروں کی کاوشوں کی ستائش کرتے ہوئے، انہوں نے ’ووکل فار لوکل‘ کے تئیں حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

جناب مودی نے  سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں  تحریر کیا:

’’ہتھ کرگھا کے قومی  دن کے موقع پر مبارکباد! ہمیں اپنے ملک بھر کے ہینڈلوم کے بھرپور ورثے اور متحرک روایت پر بے حد فخر ہے۔ ہم اپنے دستکاروں کی کوششوں کی بھی قدر کرتے ہیں اور ’ووکل فار لوکل‘ بننے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour