وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشو کے خصوصی موقع پر سبھی کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’سبھی کو وشو کی مبارکباد۔ آنے والے سال کے لیے سبھی کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘
Vishu greetings to everyone. Wishing you all a great year ahead. pic.twitter.com/rZeLLSy93r
— Narendra Modi (@narendramodi) April 15, 2023


