وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے مبارک موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’ملک کے اپنے تمام پریوارجنو کو دیپاولی کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔
سبھی کو دیوالی کی مبارکباد! خدا کرے کہ یہ خصوصی تیوہار سبھی کی زندگیوں میں خوشی، خوشحالی اور بہترین صحت لے کر آئے۔‘‘
देश के अपने सभी परिवारजनों को दीपावली की ढेरों शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 12, 2023
Wishing everyone a Happy Diwali! May this special festival bring joy, prosperity and wonderful health to everyone’s lives.


