وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سب کو ایک بابرکت اور پرمسرت ایسٹر کی مبارکباد دی۔
ایکس پرایک پوسٹ میں انہوں نےکہا:
سب کو ایک بابرکت اور پرمسرت ایسٹر کی مبارکباد۔ یہ ایسٹر اس لیے خاص ہے کیونکہ دنیا بھر میں جوبلی سال بہت جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دعا ہے کہ یہ مقدس موقع ہر شخص کو امید، تجدید اور ہمدردی کی تحریک دے۔ چہار جانب مسرت اور ہم آہنگی ہو۔
Wishing everyone a blessed and joyous Easter. This Easter is special because world over, the Jubilee Year is being observed with immense fervour. May this sacred occasion inspire hope, renewal and compassion in every person. May there be joy and harmony all around.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 20, 2025


