وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے دن کے موقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کو مبارکباد دی۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ‘ سی ایز’ کی مہارت اور اسٹریٹجک بصیرت کاروباروں اور افراد کے لیے فائدہ مند ہے اور ہماری اقتصادی ترقی اور استحکام میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کا دن مبارک ہو!  سی ایز ہمارے معاشی منظر نامے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی مہارت اور اسٹریٹجک بصیرت کاروباریوں اور افراد کے لیے یکساں فائدہ مند ہے۔ وہ اقتصادی ترقی اور استحکام میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ ہماری مالی بہبود کے لیے یکساں طور پر لازم و ملزوم ہیں۔ #CADay‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi Bows To ‘Jana Shakti’ As BJP Forms First-Ever Government In West Bengal

Media Coverage

PM Modi Bows To ‘Jana Shakti’ As BJP Forms First-Ever Government In West Bengal
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi