وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان ، ہنگری ، پولینڈ اور امریکہ کے خلابازوں کو لے جانے والے خلائی مشن  کی کامیاب لانچنگ کا خیر مقدم کیا ۔ جناب نریندرمودی نے ہندوستانی خلاباز دستہ کے کپتان شبھانشو شکلا کو نیک خواہشات بھی پیش کیے، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے ہندوستانی خلاباز بننے کی راہ پر روانہ ہوئے ہیں۔

انہوں نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘ہم ہندوستان ، ہنگری ، پولینڈ اور امریکہ کے خلابازوں کو لے جانے والے خلائی مشن  کی کامیاب لانچنگ کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔

ہندوستانی خلاباز دستہ کے کپتان شبھانشو شکلا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے ہندوستانی خلاباز بننے کی راہ پرروانہ ہوئے  ہیں۔ 1.4 ارب ہندوستانیوں کی خواہشات ، امیدیں اور آرزوئیں ان کے ساتھ ہیں ۔

ان کی اور دیگر خلابازوں کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات! ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi