وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 9 اور 10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں ہونے والے جی-20 چوٹی اجلاس میں شرکت کے لئے آنےو الے لیڈروں کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

ماریشس کے وزیراعظم کا استقبال کرتےہوئے جناب مودی نے ایکس پر لکھا:

’’ہندستان میں آپ کا استقبال،میرے دوست وزیراعظم پرویندر کمار جگنتھ ہم آج بعد میں آپ کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کے منتظر ہیں۔‘‘

 

 

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کا استقبال کرتےہوئے وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

’’پوری طرح متفق ہوں، کرسٹالینا جارجیوا -ہم سب ملکر کام کریں اور اپنے وقت کے اہم چیلنجوں کو کم کریں اور اپنے نوجوانوں کے لئے بہتر مستقبل کو یقینی بنائیں۔ دہلی آنے پر آپ نے ہماری ثقافت کے تئیں جس محبت کا اظہار کیا ہے میں اس کی بھی ستائش کرتا ہوں’’۔

 

 

یوروپی یونین کمیشن کے صدر کا استقبال کرتے ہوئے وزیراعظم  نے ایکس پر لکھا :

’’جی-20 چوٹی اجلاس کے لئے آ پ  کو دہلی میں دیکھ کر خوشی ہوئی ،ارسولا ون ڈیر لیئن -یوروپی یونین کمیشن کی حمایت اور عہد بندی کے لئے ممنون ہوں۔ اجتماعی طور سے ہم اپنے سامنے والے اہم چیلنجوں کو حل کریں گے۔ مثبت بات چیت اور تعاون پر مبنی کارروائی کی امید کرتا ہوں۔ ‘‘

 

 

یونائیٹیڈ کنگڈم کے وزیراعظم کا استقبال کرتےہوئے جناب مودی نے ایکس پر لکھا :

’’آپ کا استقبال ہے رشی سونک! ایک معنی خیز چوٹی اجلاس کا انتظار کررہا ہوں جہاں ہم ایک بہتر سیارہ کے لئےکام کرسکیں‘‘۔

 

 

اسپینی وفد کا استقبال کرتے ہوئے وزیراعظم نے ایکس پر اسپین کے صدر کو مخاطب کرتےہوئے لکھا :

’’آپ کی اچھی صحت اور جلد صحتیابی کے لئے دعا کرتا ہوں ، پیڈرو سانچیز ۔ ہم آنے والے جی-20 چوٹی اجلاس کے دوران آپ کے گرانقدر خیالات کو یاد کریں گے ۔ اس کےساتھ ساتھ ہندستان آنے والے اسپینی وفد کا دلی استقبال ہے۔‘‘

 

 

Welcoming the President of Argentina, the Prime Minister wrote on X:

“India is glad to welcome you, President Alberto Fernandez. Looking forward to your insightful views during the G20 Summit proceedings.

 

Welcoming the President of the United States of America, the Prime Minister wrote on X:

“Happy to have welcomed
President Of The United States Joe Biden to 7, Lok Kalyan Marg. Our meeting was very productive. We were able to discuss numerous topics which will further economic and people-to-people linkages between India and USA. The friendship between our nations will continue to play a great role in furthering global good.”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
1 in 4 iPhones are now made in India as Apple ramps up production by 53 per cent

Media Coverage

1 in 4 iPhones are now made in India as Apple ramps up production by 53 per cent
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 مارچ 2026
March 11, 2026

From Silent Medical Revolution to Global Manufacturing Hub: Salute to PM Modi's Relentless Push for a Stronger, Self-Reliant India