وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زائڈس کیڈیلا  کے ذریعے ڈی این اے پر مبنی  ویکسین کی تیاری کے بارے میں مزید  جانکاری حاصل کرنے کی خاطر احمد آباد میں زائیڈس بایو ٹیک پارک کا دورہ کیا ۔ 

          وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ   ‘‘ زائڈس کیڈیلا کے ذریعے تیار کی جانےوالی ڈی این اے پر مبنی  ملک کی ویکسین  کے بارے میں  زیادہ جانکاری کے لئے  احمد آباد میں  زائڈس بایو  ٹیک پارک کا دورہ کیا ۔  میں یہ کام کرنے والی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں ۔  بھارتی حکومت  ، اُن کے اِس سفر میں ، اُن کی مدد کے لئے پوری طرح  سرگرم ہے  ۔ ’’ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London

Media Coverage

Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India