وزیر اعظم جناب نریندر مودی جناب ایل کے اڈوانی جی کے یوم پیدائش کے موقع پر آج ان کی رہائش گاہ پر گئے اور انہیں مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ ہمارے ملک کے لیے جناب ایل کے اڈوانی جی کی خدمات یادگار ہیں اور ہم سب کو بہت حوصلہ فراہم کرتی ہے۔
ایکس پر وزیر اعظم نے پوسٹ کیا:
’’جناب ایل کے اڈوانی جی کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کی رہائش گاہ پر گیا اور انہیں مبارکباد دی۔ ہمارے ملک کے لیے ان کی خدمات یادگار ہیں اور ہم سب کو بہت حوصلہ فراہم کرتی ہیں۔ ‘‘
Went to Shri LK Advani Ji's residence and greeted him on the occasion of his birthday. His service to our nation is monumental and greatly motivates us all. pic.twitter.com/02Y1LvZRYR
— Narendra Modi (@narendramodi) November 8, 2025


