وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں گرودوارہ رکاب گنج کا دورہ کیا اور گرو تیغ بہادر کو ان کی عظیم قربانی کے لیے خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا’’آج صبح میں نے تاریخی گرودوارہ رکاب گنج صاحب میں پراتھنا کی، جہاں شری  گرو تیغ بہادر جی کے مقدس   جسد خاکی کی  تدفین عمل میں آئی تھی۔ میں نے خود کو بڑا فیض یافتہ محسوس کیا۔ میں دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کی طرح  شری گرو تیغ بہادر جی کی رحمدلی سے خود کو بہت زیادہ فیض یافتہ محسوس کرتا ہوں۔

یہ گرو صاحبان کی خصوصی کرپا ہے کہ ہم اپنی حکومت کی مدت کے دوران شری گرو تیغ بہادر جی کے 400ویں پرکاش پرو کا خصوصی موقع پائیں گے۔

ہمیں اس مقدس موقع کو تاریخی طور پر منانا چاہیے اور شری گرو تیغ بہادر جی کے آدرشوں کا پرچار کرنا چاہیے‘‘۔

 

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Household savings rise to 21.7% of GDP in FY25: Govt

Media Coverage

Household savings rise to 21.7% of GDP in FY25: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi