وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ کوئز میں حصہ لیں، جس سے وہ تاریخی وکست بھارت ینگ لیڈرس ڈائیلاگ کا حصہ بن سکیں۔ انہوں نے تبصرہ  کیا کہ یہ وِکست بھارت کے ہمارے ہدف کو حاصل کرنے میں ان کی انمٹ شراکت ہوگی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں  نے لکھا:

"میرے نوجوان دوستو،

ایک دلچسپ کوئز ہے، جو اس بات کو یقینی بنائے گی کہ آپ 12 جنوری 2025 کو ہونے والے تاریخی وکست بھارت ینگ  لیڈرس ڈائیلاگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔

مائی بھارت ڈاٹ جی او وی ڈاٹ ان

یہ آپ کے اختراعی خیالات کو حکومت کی اعلیٰ ترین سطح تک  سنانے کا ایک بہت ہی خاص موقع ہے۔

یہ وِکست  بھارت کے ہمارے ہدف کو حاصل کرنے میں آپ کا انمٹ تعاون ہوگا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates

Media Coverage

PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جون 2026
June 24, 2026

Appreciation for PM Modi’s Vision for Holistic Growth, Furthering Technology as well as Traditions