وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ،  شہریوں سے سیما درشن کے ایک حصے کے طور پر  نڈابیٹ اور دیگر سرحدی علاقوں میں سیاحت کو مزید فروغ دینے کی اپیل کی۔

سیاحت، ثقافت اور بھارت کے شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ایک  ٹوئیٹ میں کہا:

’’سیما درشن پروجیکٹ نے سیاحت کے شعبے میں  ایک نئی جہت کا اضافہ کیا ہے۔ اس سے سرحدی علاقوں میں  رہنے والے  لوگوں کی استقامت کی تعریف کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔  میں آپ سبھی سے  نڈا بیٹ اور دیگر سرحدی علاقوں  میں  سیاحت کے لئے جانے کی گزارش کرتا ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Labour reforms: Govt fully operationalises four new codes by publishing rules

Media Coverage

Labour reforms: Govt fully operationalises four new codes by publishing rules
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 10 مئی 2026
May 10, 2026

Welfare, Wildlife & World Power: How PM Modi is Delivering a Viksit Bharat for Every Indian