جگر  کے عالمی دن کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ احتیاط کے ساتھ کھانے پینے کے طریقے کو اپنائیں اور صحت مند زندگی گزارنے کو ترجیح دیں۔ چھوٹی لیکن مؤثر تبدیلیوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے روشنی ڈالی کہ تیل کی مقدار کو کم کرنے جیسے اقدامات مجموعی صحت اور خیرو عافیت  کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

ایکس پر مرکزی وزیر جناب جے پی نڈا کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتےہوئے ، جناب مودی نے کہا:

’’ # ورلڈ لیور ڈے کو، کھانے پینے میں احتیاط برتنے اور صحت مند زندگی جینے کی اپیل کے ساتھ منانے کی قابل ستائش کوشش۔ تیل کی مقدار کو کم کرنے جیسے چھوٹے اقدامات سے واضح فرق نظر آسکتا ہے۔ آئیے ایک ساتھ مل کر موٹاپے کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرکے ایک بہتر، صحت مند ہندوستان بنائیں۔ #اسٹاپ اوبیسٹی ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s Defence Exports Explode: ₹40,000 Crore Milestone Signals a New Manufacturing Era

Media Coverage

India’s Defence Exports Explode: ₹40,000 Crore Milestone Signals a New Manufacturing Era
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares moments from his metro journey to and from the SRCC programme
September 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared glimpses of his metro journey while traveling to and from the SRCC programme.

In a post on X, the Prime Minister shared:

"Metro moments…

On the way to the SRCC programme and back."