Prime Minister urges citizens to change the profile picture having tricolour on social media
Also urges to share selfie with Tiranga on harghartiranga.com

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر موجود ان کی پروفائل تصویر بدل کر ترنگے کی شکل دیں۔ جناب مودی نے یوم آزادی منانے کے لیے  ترنگے پر اپنی پروفائل تصویر تبدیل کی۔انہوں نے ہرشخص سے اپیل کی کہ وہ  ہر گھر ترنگا تحریک کو ایک یادگار عوامی تحریک بنانے کے لیے ایسا کریں۔

جناب مودی نے ہرایک سے گزارش کی کہ وہ ہرگھر ترنگا ڈاٹ کام پر ترنگے کے ساتھ سیلفی مشترک کریں۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’چوں کہ اس سال یوم آزادی قریب آرہاہے، لہٰذا آئیے ہم ایک بار پھر سے # ہر گھر ترنگا کو ایک یادگار عوامی تحریک بنائیں۔ میں اپنی پروفائل تصویر تبدیل کررہاہوں اور آپ سبھی سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ آپ ایسا کرکے ہمارے ترنگے کو منانے میں میرے ساتھ شامل ہوں اور ہاں،  ہرگھر ترنگا ڈاٹ کام پر اپنی سیلفی مشترک کریں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year

Media Coverage

IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 28 اپریل 2026
April 28, 2026

From Orchids to Expressways: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Connected & Proud India