وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے مینوفیکچرنگ سیکٹر پر جی ایس ٹی کی تازہ ترین اصلاحات کے تبدیلی کے اثرات کو اجاگر کیا۔ #NextGenGST اقدام آسان ٹیکس سلیب، بغیر کسی رکاوٹ کے ڈیجیٹل تعمیل اور لاگت کی افادیت لاتا ہے جو گھریلو مینوفیکچرنگ اور مسابقت کو نمایاں فروغ ملے گا۔

جناب پرکاش ددلانی کی X پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

"#NextGenGST مینوفیکچررز کے لیے ایک گیم چینجر ہے۔ 5% اور 18% کے آسان سلیبس کے ساتھ کم ان پٹ لاگت، تیز ڈیجیٹل تعمیل اور بڑھتی ہوئی مانگ 'میڈ ان انڈیا' مصنوعات کو فروغ دے گی۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba

Media Coverage

Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جون 2026
June 17, 2026

PM Narendra Modi's Dual Legacy: Commanding Global Respect While Delivering Health Miracles, Rail Revolution & Digital Leadership