نئی دہلی،    مارچ 2021،   وزیراعظم جناب نریندر مودی 5 مارچ کو شام کو تقریباً 7 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کیمبرج  انرجی ریسرچ ایسو سی ایٹ ویک (سیرا ویک) 2021 میں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیاتی قیادت ایوارڈ  حاصل کریں گے اور کلیدی خطبہ دیں گے۔

سیرا ویک کے بارے میں

سیرا ویک 1983 میں ڈاکٹر ڈینیل یرگن نے قائم کیا  تھا ۔ یہ ہیوسٹن میں 1983 سے ہر سال  منعقد کیا جاتا ہے اور  اس کو  دنیا کا  ممتاز سالانہ توانائی پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے۔ سیرا ویک 2021  ورچوول طریقے سے  یکم مارچ سے 5 مارچ 2021 تک منعقد کیا جائے گا۔

ایوارڈ کے بارے میں

سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات قیادت ایوارڈ 2016 میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ عالمی توانائی اور ماحولیات کے مستقبل کے بارے میں  قیادت کی عہد بندی اور توانائی تک رسائی  اس کے سستا ہونے اور  ماحولیاتی  بندوبست کے لئے  سولیوشن اور پالیسی  پیش کئے جانے  کا اعتراف کرتا ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari